aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".idhi"
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہوفرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
میں روز و شب نگارش کوش خود اپنے عدم کا ہوںمیں اپنا آدمی ہرگز نہیں لوح و قلم کا ہوں
اس میں سے آدھی کھائی تھیباقی جو بچی وہ میرا آج کا ناشتہ ہے
میں نے ایک تنقیدی نشست رکھیمیں نے آدھا کمرہ بھی بڑی مشکل سے حاصل کیا تھا
نیلے پربت اودی دھرتی، چاروں کوٹ میں تو ہی توتجھ سے اپنے جی کی خلوت تجھ سے من کا میلا ہے
تم کو پا لینے کی دھن میںدنیا اوڑھی
شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیںجو آدھی شب تو روتے ہیں پھر آدھی رات ہنستے ہیں
جگا رہا ہے کوئی آدھی رات کا جادوچھلک رہی ہے خم غیب سے شراب وجود
جیسے آدھی رات کو نکلی ہو اک شاہی براتشادیانوں کی صدا سے وجد میں آتی ہوئی
بلی نے جب سنی یہ باتبیت چکی تھی آدھی رات
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
وہ نیند آنکھوں میں چھائی ہوئی مگر پڑھناوہ آدھی رات سے بستر پہ تا سحر پڑھنا
تین ہماری بہنیں چھوٹیمل کر کھائیں آدھی روٹی
صرف ہلکا سا اچنبھا عکس سا اڑتا ہوااک خیال انگیز قصہ اپنی آدھی موت کا
آدھی رات کو اٹھ کر کہتی ہے کہ پنکھا بند کرو ناں ٹھنڈلگتی ہے
پہلے سپاہی جاگا پھر آدھی رات آئیوہ سو گیا تو پہرا دینے لگا تھا نائی
رات آدھی آ چکی ہے بام و در خاموش ہیںاہل دولت لیلئ عشرت سے ہم آغوش ہیں
اوروں کے میٹھے حلوے چپاتی کو گھورے ہیںان کی نہ آدھی پاؤ نہ کچھ ساری شب برات
امی خوش ہوں گی اور عیدی بھی وہی پائے گاوقت سے پہلے جو بیدار ہوا عید کے روز
کہ گونگی اندھی سیاہ شب کوگواہیوں کا ہنر سکھائیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books