aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jaad"
کہ میری جان میرے دل سے رشتہ کھو نہیں سکتینشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھا
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یہ زمیں تب بھی نگل لینے پہ آمادہ تھیپاؤں جب ٹوٹتی شاخوں سے اتارے ہم نے
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
جب وطن میں ہمارا تھا رمناتم سے دل باغ باغ تھا اپنا
یہ ہوس یہ چور بازاری یہ مہنگائی یہ بھاؤرائی کی قیمت ہو جب پربت تو کیوں نہ آئے تاؤ
تبسمش تکلمے تکلمش ترنمےنفس نفس میں تھرتھراتا ساز جاں لئے ہوئے
اے مری امید میری جاں نوازاے مری دل سوز میری کارساز
جب لگایا حق کا نعرہ دار پر کھینچا گیانخل صنعت اس کے خوں کی دھار پر سینچا گیا
سچ ہے سارے معاملوں کی جانسچ سے رہتا ہے دل کو اطمینان
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
وہیں جڑ پکڑ لیں
مجھ سے حلوہ لوگ بنائیںاس میں میوہ جات ملائیں
ٹھنڈے میٹھے مٹیالے پانیمٹیالے جیون رنگ جل
سوائے آنسو کے کوئی جگنوکبھی جو آنچل میں جڑ دیا ہو
پہن کے اپنے دیش کی وردیجڑ سے مٹا دیں دہشت گردی
تجھ پہ لیکن ہے عنایت کی نظرپھینک دیتے ہیں مجھے جڑ کھود کر
کون ہیں تیرے اب و جد کس قبیلے سے ہے توخچر
اس کے تنے میں بیسیوں!لوہے کہ کیلیں تھیں جڑی
مکڑیوں کے جالوں میںنیم جاں مناظر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books