aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jot"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کچھ بات تھی اس کی باتوں میں کچھ بھید تھے اس کی چتون میںوہی بھید کہ جوت جگاتے ہیں کسی چاہنے والے کے من میں
موتی ہو کہ شیشہ جام کہ درجو ٹوٹ گیا سو ٹوٹ گیا
جو اس لحظہ بیاباں بھی نہیںکون سی شاخ میں پھول آئے تھے سب سے پہلے
تجھ سے ہیں سب تجھ سا نہیں کوئیجوت ہے تیری جل اور تھل میں
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
روپ کی جوت حنا کی لالی کل کی یادیںسوندھی خوشبو ٹھنڈی بوندیں
پربت کی اونچی چوٹی سےدامن پھیلایا جو گھٹا نے
ہجوم یاس میں جوت آس کی تری آوازہم اہل درد کی ہے زندگی تری آواز
ٹمٹماتے دیے کی جھلمل میںجوت سلگا لو اک نئی دل میں
بھارت ماں کی آنکھ کے تارویہ جو ہے اک چھوٹا سا بستہ
امکانوں کے ہر کوچے میں امیدوں کی ہر منڈیر پرمستقبل کے ہر رستے میں خواب کی جوت جگائے رکھنا
جہاں ہونٹوں پہ حرف آگہی کی جوت ہوآنکھوں سے حیرت
دل میں نفرت کی سیاہی کی جو آمیزش ہےآب الفت سے دھلائی کرو پہلے یارو
مرے بھیا کو سندیسا پہنچانارے چندا تیری جوت بڑھے
جیون جوت جلاؤ ہر سو علم کا دیپ جلاؤجب ہوں بڑے یہ آج کے بچے نکلیں سب ودوان
اپنا تن من نہلاتی ہوںتم جیون جوت جگاتے ہو
شام کا پہلا تارہدل کے افق پر جس کی جوت سے
کلکتہ جو رہتے تھےگاؤں والے ہنستے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books