aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kion"
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
یہ کیسا دریا ہےکن پہاڑوں سے آ رہا ہے
جانے کن وادیوں میں اترا ہےغیرت حسن کارواں تیرا
مرا یقیں نہ رہا ان فضول قصوں پرہمارے شہر میں آتی ہیں اب بھی برساتیں
تو نہیں جانتینیند کی گولیاں کیوں بنائی گئیں
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہےہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
سوچتا جاتا ہے کن آنکھوں سے دیکھا جائے گابے ردا بیوی کا سر بچوں کا منہ اترا ہوا
کن کن ریاضتوں سے گزارے ہیں ماہ و سالدیکھی تمہاری شکل جب اے میرے نونہال
بلکہ ہر اک رنگ کے شجرے تک سے واقف ہےاس کو علم ہے کن خوابوں سے آنکھیں نیلی پڑ جاتی ہیں
کیا ماں ایسی ہوتی ہےتمہارے بچے پھیکے کیوں پڑے ہیں
درد ہی بانٹ لومیرے کن ماہتابوں سے تم مل سکیں
کیوں بڑی بی مزاج کیسے ہیںگائے بولی کہ خیر اچھے ہیں
کن خیالات میں یوں رہتی ہو کھوئی کھوئیچائے کا پانی پتیلی میں ابل جاتا ہے
میں وہ کشت نشاط کیوں کاٹوںجس کو میں نے کبھی نہیں بویا
مرے دن کیسے کٹتے ہیںمری بے خواب راتیں کن خیالوں میں گزرتی ہیں
یہ کن نگاہوں نے مرے گلے میں باہیں ڈال دیںجہان بھر کے دکھ سے درد سے اماں لئے ہوئے
کیوں غیروں کا دم بھرتا ہےکیوں خوف کے مارے مرتا ہے
تو حوصلہ مت ہارناکیوں کہ رات جتنی چاہے
بہاروں کا گل کو پتا کس طرح ہےادا غنچوں کو یہ چٹکنے کی کیوں دی
پھر تیسری بار جب ہم اچانک ایک موڑ پر کہیں ملےاور ہم نے بہت ساری باتیں کیں اور بہت سارے برس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books