aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kkhx"
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالیگل بر انداز ہے خون شہدا کی لالی
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
یہ قلقل تیسرا پیگ اب تو چوتھا ہو گماں یہ ہےگماں کا مجھ سے کوئی خاص رشتہ ہو گماں یہ ہے
زرد پتوں کا خس و خار کا رنگسرخ پھولوں کا دہکتے ہوئے گلزار کا رنگ
باد صبا کی موج سے نشو و نمائے خار و خس!میرے نفس کی موج سے نشو و نمائے آرزو!
اس عشق خاص کو ہر ایک سے چھپائے ہوئے''گزر گیا ہے زمانہ گلے لگائے ہوئے''
خاص طرح کی سوچ تھی جس میں سیدھی بات گنوا دیچھوٹے چھوٹے وہموں ہی میں ساری عمر بتا دی
بنایا تھا جسے چن چن کے خار و خس میں نےچمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو
ابھی کچھ دن لگیں گےجہان رنگ کے سارے خس و خاشاک سب سرو و صنوبر بھولنے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
ابر آئے گا خس و خار کے انبار لیےمیرا مسلک بھی نیا راہ طریقت بھی نئی
چولھے کے آگے آنچ جو چلتی حضور ہےجتنے ہیں نور سب میں یہی خاص نور ہے
خاص اس کی مصلحت کوئی پہچانتا نہیںمنظور کیا اسے ہے کوئی جانتا نہیں
خار و خس پر ایک دردانگیز افسانے کی شانبام گردوں پر کسی کے روٹھ کر جانے کی شان
خس و خاشاک توہم کو جلا کر رکھ دےیعنی آتش کدۂ سوز یقیں پیدا کر
خاص مزا تو تب آئے گاجب وہ آ کر
ریزے الماس کے تیرے خس و خاشاک میں ہیںہڈیاں اپنے بزرگوں کی تری خاک میں ہیں
چند اک کو یاد ہے کوئی اس کی ادائے خاصدو اک نگاہیں چند عزیزوں کے پاس ہیں
کہ جیسے سیکڑوں بن دیویوں نے جھولے پرادائے خاص سے اک ساتھ بال کھول دیئے
خاص چیزیں قیمتیں ان کی تو ہیں افلاک پرآب خورہ منہ پھلاتا ہے اٹھنی دیکھ کر
نظام چرخ میں دیکھیں گے اک تغیر خاصسکون دہر میں اک اضطراب دیکھیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books