aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".krub"
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تمکبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے
تو ہے فاتح عالم خوب و زشتتجھے کیا بتاؤں تری سر نوشت
میں اب جس گھر میں رہتا ہوںبہت ہی خوبصورت ہے
نہ بات کرنے کی کوئی خواہشنہ چپ ہی میں خوبصورتی تھی
ٹکڑے چبا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیابدال، قطب و غوث، ولی آدمی ہوئے
دیو استبداد جمہوری قبا میں پائے کوبتو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری
ترے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکنتو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
خوب انتخاب ہےجاگتی ہے افسری
فطرت ہستی شہید آرزو رہتی نہ ہوخوب تر پیکر کی اس کو جستجو رہتی نہ ہو
آج کا دن کیسے گزرے گا کل گزرے گا کیسےکل جو پریشانی میں بیتا وہ بھولے گا کیسے
ابھی ہم خوبصورت ہیںہمارے جسم اوراق خزانی ہو گئے ہیں
اس کے تو منہ کا رنگ اڑاتی ہے مفلسیجب خوب رو پہ آن کے پڑتا ہے دن سیاہ
میں نے یہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہیں ہےیہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
کبھی ہم خوبصورت تھےکتابوں میں بسی
وہ بولا سن کے تیرا گیا ہے شعور کیاکشف القلوب اور یہ کشف القبور کیا
ایک جھجک سی ساتھ رہی کیوںقرب کی ساعت حیراں میں
میری ہر سانس پہ وہ ان کی توجہ کیا خوبمیری ہر بات پہ وہ جنبش سر آج کی رات
تفریق حسن و عشق کا جھگڑا نہیں رہاتمئیز قرب و بعد مٹاتی چلی گئی
خوب پہچان لو اسرار ہوں میںجنس الفت کا طلب گار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books