aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".orop"
دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میںکبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کےزیست فاقوں سے تلملاتی ہے
جن کی نگاہوں نے کی تربیت شرق و غربظلمت یورپ میں تھی جن کی خرد راہ بیں
یورپ میں بہت روشنئ علم و ہنر ہےحق یہ ہے کہ بے چشمۂ حیواں ہے یہ ظلمات
اوروں کو آٹھ سات تو وہ دو ٹکے ہی پائےاس لاج سے اسے بھی لجاتی ہے مفلسی
ہمارے دیش کا ہر کرگھا توڑ ڈالا تھاجو ملک سوئی کی خاطر تھا اوروں کا محتاج
بہت ہوں گے مغنی نغمۂ تقلید یورپ کےمگر بے جوڑ ہوں گے اس لیے بے تال و سم ہوں گے
اگرچہ دوسرے بچوں کی طرح تھا میں بھیبظاہر اوروں کے بچپن سا تھا مرا بچپن
کہتے تھے صداقتیں امر ہیںاوروں کو یہی بتا رہے تھے
اوروں کے لیے تو جینا ہی خود اپنے لیے بھی جینا ہےجینے کی ہر طرح سے تمنا حسین ہے
تو اوروں پہ ظلم ڈھاؤںرکوں
اوروں کی کمیوں کو بالکلاچھا نہیں کہہ پاتا ہوں
اوروں کا ہے پیام اور میرا پیام اور ہےعشق کے درد مند کا طرز کلام اور ہے
پاس آیا کبھی اوروں کےکبھی دور ہوا
تیرے ملنے کی خوشی درد بنی جاتی ہےہم کو ہنسنا ہے تو اوروں کو ہنسانا ہوگا
جو پار اتارے اوروں کو اس کی بھی پار اترنی ہےجو غرق کرے پھر اس کو بھی ڈبکوں ڈبکوں کرنی ہے
حسن ہو جائے گا جب اوروں کا وقف خاص و عامدیدنی ہوگا ترے خلوت کدے کا اہتمام
علم ہے آپس میں اخلاص و اخوت کے لئےیہ نہیں اوروں کے نقصان و ہلاکت کے لئے
جب اوروں کی بانہوں سے کبھیاکتاؤ تو مرے پاس آنا
اس بستی میں رہنے والےاوروں کی جنت کو اپنی محنت دے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books