aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".phda"
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
کیا بد نصیب ہوں میں گھر کو ترس رہا ہوںساتھی تو ہیں وطن میں میں قید میں پڑا ہوں
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
جب قتل ہوا سر سازوں کاجب کال پڑا آوازوں کا
کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھیکچھ اب کے غضب کا کال پڑا
جس کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سےپھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تری دنیا میں
اپنے پیغام پر خود فدا ہوگئے ہیں
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
اور اس میں جو پڑا ہے سو ہے وہ بھی آدمیبیٹھے ہیں آدمی ہی دکانیں لگا لگا
ماضی پہ ندامت ہو تمہیں یا کہ مسرتخاموش پڑا سوئے گا واماندۂ الفت
فدا کرتا رہا دل کو حسینوں کی اداؤں پرمگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے
آدمی ہے وہ بڑادر پہ جو رہے پڑا
نہ جانے کیوں مچل پڑامیں اپنے گھر سے چل پڑا
بیٹھا ہے میرے سامنے وہجانے کسی سوچ میں پڑا ہے
اور معلوم ہے جب دیکھا تھا یہ خواب تمہارااپنے بستر پہ میں اس وقت پڑا جاگ رہا تھا
وہ غنچہ دہن کس حال میں ہےجس پر تھے فدا طفلان وطن
میں اپنے بند کمرے میں پڑا ہوںاور اک دیوار پر نظریں جمائے
نام لیے بن پڑا پکارےکسے پکارے دشت کنارے
یہ سیہ جھونپڑا میں جس میں پڑا سوچتا ہوںمیرے افلاس کے روندے ہوئے اجداد کی
کس گھڑی کون سے موسم میں یہاںخون کا قحط پڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books