aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".qatt"
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
وہ برق لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپشوجود خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی
یہ چہرہ بنو بوڑھی کایہ ٹکڑا ماں کی چوڑی کا
میں سب تری نذر کر رہا ہوںیہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں
مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیںجو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں' اب اکثر
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نےتلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی
تم کس کا لہو پینے آئےہم پیار سکھانے والے ہیں
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کاہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا
تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مونس جاںکیا کروں میں کہ تو بولی ہی بہت کم مجھ سے
آج کے غم کے نامآج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا
سب کاٹ دوبسمل پودوں کو
اشکوں کا نور لٹاتی تھیںجب سانسیں اجلے چہروں کی
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
چھن جائیں گے مجھ سے مرے آنسو مری آہیںچھن جائے گی مجھ سے مری بے کار جوانی
میں نے ماضی سے کئی خشک سی شاخیں کاٹیںتم نے بھی گزرے ہوئے لمحوں کے پتے توڑے
اک برس اور کٹ گیا شارقؔروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جواس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی
لہجے میں مگر بلا کا ٹھہراؤآواز میں گونجتی جدائی
یہ پتھروں کا بچھونا ہرگز نہ سخت لگتا جو تم بھی ہوتیںتمہیں بچھاتا بھی اوڑھتا بھی''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books