تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".suri"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ".suri"
نظم
مجبور بڑھاپا جب سونی راہوں کی دھول نہ پھانکے گا
معصوم لڑکپن جب گندی گلیوں میں بھیک نہ مانگے گا
ساحر لدھیانوی
نظم
جو زخم کہ سرخ گلاب ہوئے، جو داغ کہ بدر منیر ہوئے
اس طرح سے کب تک جینا ہے، میں ہار گیا اس جینے سے