aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".umyt"
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
حقیقت خرافات میں کھو گئییہ امت روایات میں کھو گئی
پیمبر کی امت زلیخا کی بیٹیثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
اس اپنی مٹی میں جو کچھ امٹ ہے مٹی ہےجو دن ان آنکھوں نے دیکھا ہے کون دیکھے گا
دل ہمارے یاد عہد رفتہ سے خالی نہیںاپنے شاہوں کو یہ امت بھولنے والی نہیں
دو مہینوں میں مکانوں سے دھواں تک نہ اٹھےفکر امت کہ ہر اک لمحہ لہو میں کروٹ
ملائم رسیلے، مدھر گیت گا کرامٹ چکنی گولائیوں کو ادا سونپ دی ہے
جو مسلماں ہیں امت انگریزمے کشی سے انہیں نہیں پرہیز
کچھ ایسا ہےکہ جیسے میں کسی بھولی ہوئی امت کے اک متروک معبد میں عبث فریاد کرتا ہوں
اس جفا پروردہ امت کے جفا پرور امامقصر و ایواں کے پجاری زر کے بندے و غلام
احساس کی مہنگائی بہت بڑھ گئی ہےآج کل کوئی نظمیں خریدنے نہیں آتا
آؤ زندگی زندگی کھیلیںیہ جھوٹ ہے کہ میں تمہارے لیے چاند توڑ کے لا سکتا ہوں
تمہاری آنکھیں کتنی خوبصورت ہیںہے دل آویز نقطۂ نظر بھی
کیا پوچھتے ہو امت احمد رضا کا حالاندر سے داغدار تو باہر سے چمپئی
جو میری گود میں پل کر جوان ہو گئے ہیںمرے سفینے کے اب بادبان ہو گئے ہیں
حوریں ملیں گی سوچ کے بے موت مر گیاامت کو اپنی ساتھ میں بدنام کر گیا
بنی آماج گاہ تیر نفرت شخصیت اس کیاسے بھی خود سے نفرت ہو چکی تھی
جنوری کا سرد دن تھایاد ہے
بہ مشکل ملنے والےقرب کے لمحوں کو
اخبار کے بکھرے ہوئے پنوں میںیا شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books