aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".uski"
میں اس کی آنکھوں کو دیکھتا رہتا ہوںمگر میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
سے میری رسنا تھا لیکن مری زندگی ٹمٹماتا ہوا اک دیا بن گئی جس کی رکتی ہوئیاور جھجکتی ہوئی ہر کرن بے صدا قہقہہ ہے کہ اس تیرگی میں کوئی بات ایسی نہیں
اس کی ہر باتہر اشارے
اس کی انگلیاں ہمیشہ سچ بولتی ہیںبڑا یقین تھا اسے اپنی انگلیوں پر
لحد میں سو رہی ہے آج بے شک مشت خاک اس کیمگر گرم عمل ہے جاگتی ہے جان پاک اس کی
اس کی گلی میں پھر مجھے اک بار لے چلومجبور کر کے مجھ کو مرے یار لے چلو
اس کی خواہش کا اظہارمعصوم حد تک روایت کی بندش میں الجھا ہوا تھا
اس کی بنائی ہوئی ہر تصویراخباروں کی خبر بن جاتی ہے
ایک تھا راجہ مہدی علی خاں ایک تھی اس کی رانیرانی کی اک ماں تھی یعنی بچہ لوگ کی نانی
صف ماتم بچھی ہےسخن کا آخری در بند ہونے کی خبر نے
ہائے وہ پہلی نظر وہ اس کی آنکھوں کے پیاموہ لجا کر مسکرا کر دست نازک سے سلام
اس کی پلکوں پہ گھٹا بن کے جو چھایا ساونپھر تو میں ہنس پڑا کچھ اس طرح برسا ساون
آگ اس کي پھونک ديتي ہے برنا و پير کولاکھوں ميں ايک بھي ہو اگر صاحب يقيں
خالہ اس کی لکڑی لائیپھوپھی لائی دیا سلائی
آدم کا ضمير اس کي حقيقت پہ ہے شاہدمشکل نہيں اے سالک رہ ! علم فقيري
قریب تھا کہ میں غش کھا کر گر جاتااسی نے مجھے سنبھالا دیا
چھپاؤں کیوں نہ دل میں خاتم گوہر نگار اس کییہی لے دے کے میرے پاس ہے اک یادگار اس کی
اس کی آمد کے تصور سے سنبھلتی آوازاس کی قربت کی تمازت سے پگھلتی آواز
اس کی قربت میں بیتے سب لمحےمیری یادوں کا ایک سرمایہ
اسی بت کے آگےبچی کھچی تمنائیں بھینٹ کیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books