aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".uzvs"
آپ کے عضو بدن ہوویں جدا کٹ کٹ کےاور صد چاک ہو ماتا کا کلیجہ پھٹکے
خجل ہو لعل یمن عضو عضو کی وہ ڈلک۵
یہ کون آ گیا مرے قریب عضو عضو میںجوانیاں، جوانیوں کی آندھیاں لئے ہوئے
یہ کیسی لذت سے جسم شل ہو رہا ہے میرایہ کیا مزا ہے کہ جس سے ہے عضو عضو بوجھل
موت نے جھٹکا دیا کل عضو ڈھیلے ہو گئےسانس اکھڑی، نبض ڈوبی، ہونٹ نیلے ہو گئے
اپنا بھی کوئی عضو ناپو!
وصل محبوب کے تصور میںمو بہ مو چور عضو عضو نڈھال
دفتروں میں محکموں میں بڑھ گیا عضو وقارجم گیا چلتے ہوئے سکوں پہ نقش اعتبار
ہر عضو بدن مصرعۂ غالب کی طرح تھاچہرے کی چمک مطلع حالی کی طرح تھی
کچھ ایسے نیند ٹوٹی تھیکہ ہر ہر عضو بے کل تھا
عضو تناسل میں مرےپیشاب کی بوندیں ٹٹولے
جانے کیا آنکھ کو بن دیکھے نظر آتا تھاایک ایک عضو بدن خوف سے تھراتا تھا
مجھے محسوس ہوتا ہےمرا ہر عضو
میں اپنا عضو نیلا کرنے چلا آیاایسا کرنا جرم ہے
پاؤں ہی نہیںکوئی بھی عضو نہیں ہوتا
ہر ایک عضو نے پایا ہے ایک ہی خطہزباں کے تابع مگر مملکت کا ہر حصہ
ہماری ذلتوں سے کس نے اپنے عضو عضو کو سجا لیاکہ آج ناف کے قریب خواہشوں کی بھیڑ ہے
بھنبھوڑ ڈالیںجس نے اس کے عضو تناسل
اس کے بازو پھیل جاتے ہیںہر مسام ہر عضو پر
فرس ابن زیادہ کے لیے عضو زیادہ ہےسواری واسطے مشکی ہرن زنجیر کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books