aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".zmt"
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
ذات کی صدا آئیراہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے
مرے احساس کے اس خواب کا انجام کیا ہوگایہ میرے اندرون ذات کے تاراج گر
وجود اک جبر ہے میرا عدم اوقات ہے میریجو میری ذات ہرگز بھی نہیں وہ ذات ہے میری
بیکاری میں ذات کے زخموں کی سوزش کو اور بڑھانےتیز روی کی راہ گزر سے
اس ڈھنگ پر ہے زور تو یہ ڈھنگ ہی سہیظالم کی کوئی ذات نہ مذہب نہ کوئی قوم
توڑ دیتا ہے کوئی موسیٰ طلسم سامریسروری زیبا فقط اس ذات بے ہمتا کو ہے
سلسلۂ روز و شب تار حریر دو رنگجس سے بناتی ہے ذات اپنی قبائے صفات
اے انفس و آفاق میں پیدا تری آیاتحق یہ ہے کہ ہے زندہ و پایندہ تری ذات
دھرم کیا ان کا تھا، کیا ذات تھی، یہ جانتا کونگھر نہ جلتا تو انہیں رات میں پہچانتا کون
ذات اور حسب نسب کو کوئی جانتا نہیںصورت بھی اس کی پھر کوئی پہچانتا نہیں
حضور مسکرا رہے ہیں میری بات بات پرحضور کو نہ جانے کیا گماں ہے میری ذات پر
مرا درد نغمۂ بے صدامری ذات ذرۂ بے نشاں
یہ سمندر جو مری ذات کا آئینہ ہےیہ سمندر جو مرے کوزوں کے بگڑے ہوئے
جو تری ذات سے منسوب تھے ان گیتوں کومفلسی جنس بنانے پہ اتر آئی ہے
نہ اپنی اس شکست خوردہ ذات کااک انتظار بے زماں کا تار ہے بندھا ہوا!
گر یہ سچ ہے تو ترے عدل سے انکار کروں؟ان کی مانوں کہ تری ذات کا اقرار کروں؟
انہیں کیا خبر کون سے حسن سےکون سی ذات سے کس خد و خال سے
مجھے زندگی سے عزیز ترفقط ایک تیری ہی ذات تھی
مجھے قید کرنا محال ہےمیں مگن ہوں اپنی ہی ذات میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books