aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Darne"
میں تو سچ مچ ڈرنے لگا تھا اس خاموش محبت سے
سرد آہیں دیکھ کر بیگم کو ہم بھرنے لگےمسکرا کر دیکھنے سے ان کے ہم ڈرنے لگے
اسی دن سے بہت ڈرنے لگا ہوں آپ سے خالہجب امی نے بتایا آپ کا ہے قافیہ بھالا
میرے حصے کی دھوپبندھن سے ڈرنے والی چڑیا
اور چھپکلی اور کاکروچ سےڈرنے والی لڑکیاں
اور تب ڈرنے بھی لگیںیہ کس نے
شوروموں سےڈرنے والے
خدا اور اس کے انصاف سے ڈرنے والےخطا پوش کمزور دل
میں کانپ اٹھامیں ڈرنے لگا
قد چھوٹے رہ جاتے ہیںاور انسان کا بچہ گھوڑوں سے ڈرنے لگتا ہے
میں اب خود ہی میں ذرہ ذرہ بکھرنے لگا ہوں!میں اب اپنی ہمسائیگی سے بھی ڈرنے لگا ہوں!
دب گئے مٹ گئے مغرور ابھرنے والےنام سن سن کے ترا ڈرتے تھے ڈرنے والے
انہی آخری ایام کے اندھیرے سے ڈرنے نہ لگیںاور اس اندھیرے کو
جاری تخئیل کی پرواز رہے گی یوں ہیہم نہیں دریاؤں کے انجام سے ڈرنے والے
کانٹوں سے ڈرنے والوبچ کر گزرنے والو
آبلہ پائی سے ڈرنے والےتجھ کو منزل کے نشاں تک نہ ملیں گے ہرگز
تو ہی کہہ دے کہ اکھاڑا در خیبر کس نےشہر قیصر کا جو تھا اس کو کیا سر کس نے
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
اقبالؔ کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میںمعلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہمسو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books