aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Dhake"
یاں پشتی میں تو پشتی ہے اور دھکے میں یاں دھکا ہےکیا زور مزے کا جمگھٹ ہے کیا زور یہ بھیڑ بھڑکا ہے
اونچے اونچے ایوانوں میں مورکھ حکم چلائیںقدم قدم پر اس نگری میں پنڈت دھکے کھائیں
دھوکے سے چھو گئیں جو کہیں سرد انگلیاںبچھو سا ڈنک مارنے لگتی تھیں کھڑکیاں
دیکھا ہے اچانکریلے پر ریلا، دھکے پر دھکا
اک دن پھر بھی تمہارے ساتھ اس خاک کے تختے تک جاؤں گاجس سے ڈھکے ہوئے بے نور گڑھوں میں
اور گوری بچی کو پورے زور سے دھکا دے کرکالی گاڑی کے دھکے کو خود پر جھیلا
اور میں دھکے کھاتا بوجھ اٹھاتاعام سا مرد
برے بھلے سے واقف ہے وہکھلے ڈھکے سے واقف ہے وہ
ٹوٹ ہی جائے نہ روزہ مرا بس دھچکے میںزور سے بس نہ چلاؤ کہ مرا روزہ ہے
فضائے ظلمت ماضی میں اے مرے ہمدمڈھکے ڈھکے سے مری کامرانیوں کے نشاں
ڈھاکے کی پرانی دل ربا گلیوں میںگویا ساری دنیا ایک جیسی ہو گئی ہے
سبزے سے ڈھکی پہاڑیاں کتنی بھی حسین ہوںسونے سے ڈھکی پہاڑیوں کی بات ہی الگ ہے
آگے سے بھی پیچھے سے بھی کھاتا ہوا دھکےداخل ہوا اک چھوٹے سے ڈبے میں بہ دقت
سجدوں کا خراج وصول کیااور پھل دار درختوں سے ڈھکے
ڈھکےمجھ کو
آنکھ کی خستہ فصیلوں سے گرے خشت مزاجان چنے زرد گلوں سے ڈھکے کچھ سوختہ پل
یہ اک بیمار خلقتآہنی کنٹوپ سے سر کو ڈھکے
سب لوگ کہرے سے ڈھکےاور دھوپ کے بستر سے بندھے
ڈھکے ہوئے ہیں لبادوں سےکوئی ہنستا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books