aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Duub"
گوری دیکھ کے آگے بڑھنا سب کا جھوٹا سچا 'ہو'ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچا 'ہو'
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلےستارے شام کے خون شفق میں ڈوب کر نکلے
لو ڈوب گئے درد کے بے خواب ستارےاب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدر
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمودکہ شعلے میں پوشیدہ ہے موج دود
فوجوں کے بھیانک بینڈ تلے چرخوں کی صدائیں ڈوب گئیں
یہ نہ سمجھنا میرے دل کوآج تمہارا دکھ ہے گوارا
خروش عمر کے اتمام تک اک بار اٹھانا ہےعناصر منتشر ہو جانے نبضیں ڈوب جانے تک
موج دود آہ سے آئینہ ہے روشن مراگنج آب آورد سے معمور ہے دامن مرا
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سےتجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
جس کے پردے میں مرا ماہ رواں ڈوب سکےتم سے چلتی رہے یہ راہ، یونہی اچھا ہے
آخری وسل کے ساتھڈوب جانے والا دل
تو دل میں ڈوبیںڈوب کے دل میں کہیں
مجھے یہ ڈر ہے کسی روز تیرے کرب سمیتمیں خود بھی دکھ کے سمندر میں ڈوب جاؤں گا
دشت کے کام و دہن کو دن کی تلخی سے فراغدور دریا کے کنارے دھندلے دھندلے سے چراغ
جھک گئی ہوگی جواں سال امنگوں کی جبیںمٹ گئی ہوگی للک، ڈوب گیا ہوگا یقیں
بچوں کہ طوفاں میں ڈوب جاؤںنہ میرا چہرہ نہ میری آنکھیں
میں اکثر ان کے تصور میں ڈوب جاتا تھاوفور جذبہ سے ہو جاتی تھی مژہ پر نم
مرے بازو پہ جب وہ زلف شب گوں کھول دیتی تھیزمانہ نکہت خلد بریں میں ڈوب جاتا تھا
اسی صورت سے دن ڈھلتا ہے سورج ڈوب جاتا ہےاسی صورت سے شبنم میں ہر اک ذرہ نہاتا ہے
نہ روگ ہوں میں کہ اس کی تاریکیوں میں خفت سے ڈوب جاؤںنہ میں گناہ گار ہوں نہ مجرم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books