aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gair"
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
تا سر عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیاآ گئی خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
نام بھولے سے جو میرا کہیں آیا ہوگاغیر محسوس طریقے سے وہ چونکا ہوگا
مرے دیروز میں زہر ہلاہل تیغ قاتل ہےمرے گھر کا وہی سرنام تر ہے جو بھی بسمل ہے
کچھ بکھرے بکھرے سپنے ہیںیہ غیر نہیں سب اپنے ہیں
کبھی اپنی سی کبھی غیر نظر آئی ہےکبھی اخلاص کی مورت کبھی ہرجائی ہے
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیاکند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
تا بدخشاں پھر وہی لعل گراں پیدا کرےسوئے گردوں نالۂ شبگیر کا بھیجے صفیر
نغمۂ بلبل ہو یا آواز خاموش ضمیرہے اسی زنجیر عالمگیر میں ہر شے اسیر
کہیں بادل گھر گھر آتے ہیںکہیں چشمہ ہے کہیں دریا ہے
نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدعا تیری زندگی کاتو اک نفس میں جہاں سے مٹنا تجھے مثال شرار ہوگا
گر گر پڑے تو کوئی نہ لیے اسے سنبھالمفلس میں ہوویں لاکھ اگر علم اور کمال
اتنی مدت دل آوارہ کہاں تھا کہ تجھےاپنے ہی گھر کے در و بام بھلا بیٹھے ہیں
جب ہوا کھانے باغ جاتے تھےہو کے خوش حال گھر میں آتے تھے
غیر زعم اور خودی سے جو کرے گا حملہمیری امداد کو خود ذات خدا آئے گی
ریڈیو کہتا تھا سن لو کل ہماری عید ہےاور عالم کہتے تھے یہ غیر شرعی عید ہے
غیر سے ریشم و کمخواب کی راحت پا کرتو مجھے یاد بھی آئے گی تو کیا آئے گی
کر چکا سیر اصل مرکز پر تو آنا چاہئےاپنے گھر کی سمت بھی آنکھیں اٹھانا چاہئے
تم اگر چاہتے ہو ملک کی خیرنہ کسی ہم وطن کو سمجھو غیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books