aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "IREi"
سخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہےسخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہے
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
ارے یہ دیکھتا ہے کیااٹھا سبو سبو اٹھا
تم آج ہزاروں میل یہاں سے دور کہیں تنہائی میںیا بزم طرب آرائی میں
موت اور زیست کی روزانہ صف آرائی میںہم پہ کیا گزرے گی اجداد پہ کیا گزری ہے؟
کنویں میں تو نے یوسف کو جو دیکھا بھی تو کیا دیکھاارے غافل جو مطلق تھا مقید کر دیا تو نے
یہ جشن مبارک ہو پر یہ بھی صداقت ہےہم لوگ حقیقت کے احساس سے عاری ہیں
خفتہ خاک پے سپر میں ہے شرار اپنا تو کیاعارضی محمل ہے یہ مشت غبار اپنا تو کیا
آخر پہنچی دوار توہارےارے بدھائی بہت بدھائی
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
گرمئی رشک سے ہر انجمن گل بدناںتذکرہ چھیڑے تری پیرہن آرائی کا
دیکھ کے اپنا حال ہوا پھر اس کو بہت ملالارے میں بڑھیا ہو جاؤں گی آیا نہ تھا خیال
ارے دیکھو یہ میں بھی نابڑا پاگل ہوں جان جاں
جسم و جاں کا یہ عارضی رشتہکتنا ملتا ہوا حباب میں ہے
فضا میں جلتے دلوں سے دھواں سا اٹھتا ہےارے یہ صبح غلامی یہ شام آزادی
اور آری کی ہنسی سے کبھی خوف نہیں کھایامگر تم روک نہیں سکتے انہیں
وہ تو خوشبو تھا اگلے نگر جا چکااب کسے ڈھونڈھتا ہے ارے بے خبر
آئی تھی کہ آرتی اتاروںسارے جیون کو دان کر دوں!
یہ سر زمین سے آکاش کی پرستش گاہاتارتے ہیں تری آرتی ستارہ و ماہ
کلیجہ پھنک رہا ہے اور زباں کہنے سے عاری ہےبتاؤں کیا تمہیں کیا چیز یہ سرمایہ داری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books