aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHamdaar"
تیکھی نظریں ہوں ترش ابروئے خم دار رہیںبن پڑے جیسے بھی دل سینوں میں بیدار رہیں
مجھےخم دار زینوں سے اتر کر
لب و رخسار و گیسوئے خم داروہ لچکتی ہوئی باہیں وہ ہم آغوش بدن
کس آن بان کے وہ شہیدان قوم تھےجو تیغ کو بھی ابروئے خم دار کہہ گئے
اور وہ بانہیںوہ خم دار بانہیں
جوانی ہے جواب خندۂ گلجوانی اہتمام ساغر و مل
سوکھے بالوں کی خم دار چوٹیڈالے گردن میں کالا دوپٹہ
جب رکھتے ہو تم ابروئے خم دار وغیرہکیوں باندھے پڑے پھرتے ہو تلوار وغیرہ
تو ہی کہہ دے کہ اکھاڑا در خیبر کس نےشہر قیصر کا جو تھا اس کو کیا سر کس نے
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
جب شہر کھنڈر بن جائے گاپھر کس پر سنگ اٹھاؤ گے
ہم راکھ لیے ہیں جھولی میںاور سر پہ ہے ساہوکار کھڑا
تری آگ اس خاک داں سے نہیںجہاں تجھ سے ہے تو جہاں سے نہیں
کہو کہ آج بھی ہم سب اگر خموش رہےتو اس دمکتے ہوئے خاکداں کی خیر نہیں
کیا رینی خندق رند بڑے کیا برج کنگورا انمولاگڑھ کوٹ رہکلہ توپ قلعہ کیا شیشہ دارو اور گولا
میں خود میں حسن کوزہ گر پا بہ گل خاک بر سر برہنہسر چاک ژولیدہ مو سر بہ زانو
وہ شمع بارگہہ خاندان مرتضویرہے گا مثل حرم جس کا آستاں مجھ کو
خندۂ طفلاں کی صورت بے کدورت ہیںابھی ہم خوبصورت ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books