aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHataa.e.n"
اس حقیر عورت کی سب کمزوریاںساری خطائیں معاف کر دینا
تو وہ انہیں بھی دعائیں دیتاجو فتح پاتا تو شہر بھر کی سبھی خطائیں معاف کرتا
ہماری اصل خطائیں تو وہ بتا نہ سکیںپر آپا دے کے گئیں ہم کو بیاج دو تھپڑ
کمبخت خطائیں پھر سنکیں
جبر ایسا ہے کہ لمحوں کی خطائیں جیسےبن گئیں صدیوں کی وہ ساری سزائیں جیسے
کیں خطائیں تین تم نے ایک دمہے مجھے اس سے سوا اس کا الم
ابھی بھی مان لے انساں اگر خطائیں سبخدا کرے گا یقیناً دفع بلائیں سب
تم ہو آپس میں غضب ناک وہ آپس میں رحیمتم خطا کار و خطا بیں وہ خطا پوش و کریم
بھٹک رہی ہے خلاؤں میں زندگی میریانہی خلاؤں میں رہ جاؤں گا کبھی کھو کر
نئے خلاؤں کو چھو رہی ہےاگر یہ سچ ہے
اب پاؤں کھڑاؤں دھول بھریاور جسم پہ جوگ کا چولا ہے
بستی پہ اداسی چھانے لگی میلوں کی بہاریں ختم ہوئیںآموں کی لچکتی شاخوں سے جھولوں کی قطاریں ختم ہوئیں
اگر یہ سب کچھ نہیں تو بتلاوہ چاہتیں اب کدھر گئی ہیں
چٹانیں چیر کر دریا نکالے خاک اسفل سےمری تخلیق کی مجھ کو جہاں کی پاسبانی دی
کیوں جان حزیں خطرہ موہوم سے نکلےکیوں نالۂ حسرت دل مغموم سے نکلے
زیادہ سے زیادہچاہتیں بد نام ہو جاتیں
جواہروں کی چٹانیں سی کچھ پگھلتی ہوئیںشجر حجر کی وہ کچھ سوچتی ہوئی دنیا
دہشت دلا رہی ہیں چٹانیں تو کیا ہواپتھر میں جو صنم ہے وہ کتنا حسین ہے
کچھ طبلے کھڑکیں رنگ بھرے کچھ عیش کے دم منہ چنگ بھرے
تیری اور میری خطاؤں کی سزا کیوں بھگتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books