aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHizaa.o.n"
تم مصور کا فسوں تم ہو سخنور کا کمالتم خزاؤں سے بہت دور بہاروں کا خیال
تمہاری آنکھوں میںکن خزاؤں کی زرد ویرانیاں بسی ہیں
مرے جسم و جاں کی خزاؤں میں بھی بہار ہوتو پھر اس کے بعد وضاحتیں
خزاؤں سے نہ گلستاں کے پھول مرجھائیںنئی صدی نیا موسم نئی ہوا دینا
سناؤ کہ جب تھا خزاؤں کا موسمجب اپنے وطن ہی میں مجبور تھے ہم
مجھے معلوم ہے کہ کچھ نہ بدلے گانہ شاخ ہجر پر آثار آئیں گے خزاؤں کے
نہ جانے کتنے دلوں سے لہو نچوڑا گیانئے خداؤں کے چہروں کی تازگی کے لیے
خزاؤں نے ہر سو بسیرا کیا تھایہی وہ جگہ تھی جہاں میرا بچپن
خزاؤں کی مجموعی حکمت عملیبہار شکست کھاتی دکھائی دی
وہ پرانی خزاؤں کے کانٹے سبھیجو دلوں میں چبھے رہ گئے تھے کبھی
مسرت کا ماتم مصیبت کا عالموہ سارے خزینے خزاؤں نے چھینے کہ سینے میں ہے اب چناروں کی آگ نہ خوشبو نہ راگ
خزاں رسیدہ ہیں گر بہاریںانہی خزاؤں کا جشن ہوگا
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
بھٹک رہی ہے خلاؤں میں زندگی میریانہی خلاؤں میں رہ جاؤں گا کبھی کھو کر
یہ کہکشاؤں کی انگلیوں سےنئے خلاؤں کو چھو رہی ہے
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
مرا رونا نہیں رونا ہے یہ سارے گلستاں کاوہ گل ہوں میں خزاں ہر گل کی ہے گویا خزاں میری
ادائیں لے کے آئی ہے وہ فطرت کے خزانوں سےجگا سکتی ہے محفل کو نظر کے تازیانوں سے
تری نگاہ کسی غم گسار کو ترسےخزاں رسیدہ تمنا بہار کو ترسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books