aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHud-aagahii"
وہ کیسی تاریک گھڑی تھیجب مجھ کو احساس ہوا تھا
خود آگاہي نے سکھلا دي ہے جس کو تن فراموشي حرام آئي ہے اس مرد مجاہد پر زرہ پوشي
آج تک ہستئ موہوم کا عرفاں نہ ہواخود شناسی و خود آگاہی کیا
وحشت نہ سمجھ اس کو اے مردک میدانیکہسار کی خلوت ہے تعلیم خود آگاہی
چھلک رہے ہیں نشاط خود آگہی کے سبوچمک رہا ہے فضا میں خلوص کا پرچم
لے جائیں کس کے پاس یہ داغ خود آگہیاے سوز ہجر کوئی ترا راز داں نہیں
علم ہے انسان کی خود آگہی کے واسطےاور انسانوں میں بھائی چارگی کے واسطے
کہ میں خود آگہی کے بھاری سانسوں کا سمندر ہوںجسے نمکین پانی کی سزا آبادیوں سے
جھڑی تھی نیند کی ٹہنی سے جو صدا کی کلیخود آگہی کے تموج میں بہہ گئی ہے کیا
یہ کیسے رنج ہیں آلام ہیں غم ہیں تباہی ہےمری خود آگہی کے سبز چشمے خشک سے کیوں ہیں
رقیب ہو تو کس لیے تری خود آگہی کی بے ریا نشاط ناب کاجو صد نوا و یک نوا خرام صبح کی طرح
میں قطرہ قطرہ یہ زہر خود آگہی پیوں گاکہ اس طرح وہ جو میں نہیں ہوں
ہریالیاں بڑھائیںپھل پھول خوب اگائیں
اک زلیخائے خود آگاہ کا دامن بھی جلا
لیکن اس عارضی مسرت کوخوب اچھی طرح سمجھتے ہیں
مجھے یاد ہے خوب اچھی طرحتم آئے میری زندگی میں
مری تلاش مت کرو نہ مجھ کو پا سکو گے تمجہاں پہنچ گیا ہوں میں وہاں نہ آ سکو گے تم
یہ مجھ میں کون ہےکہ جب بھی گردش لہو نے
آخر ہم اس جہان میں آئے ہی کس لئےسب لوگ ہم پہ ایک سی نظریں جمائے ہیں
تیرے پھل پھول دہکی ہوئی آگہیآگہی سے نمو اور نمو سے خودی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books