aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "MORT"
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
مشکلیں امت مرحوم کی آساں کر دےمور بے مایہ کو ہمدوش سلیماں کر دے
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
بول یہ تھوڑا وقت بہت ہےجسم و زباں کی موت سے پہلے
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھیوہ جھوٹا تھا
ہے موت اس قدر قریںمجھے نہ آئے گا یقیں
اگر جنم ہے تو موت بھی ہےمیں سوچتا ہوں
ہوا جب اسے سامنا موت کاکٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا
کیوں جی پر بوجھ اٹھاتا ہے ان گونوں بھاری بھاری کےجب موت کا ڈیرا آن پڑا پھر دونے ہیں بیوپاری کے
پھر دو دل ملنے آئے ہیںپھر موت کی آندھی اٹھی ہے پھر جنگ کے بادل چھائے ہیں
ہلاکت نہیں موت ان کی نظر میںدل مرد مومن میں پھر زندہ کر دے
مور بے پر حاجتے پیش سلیمانے مبرربط و ضبط ملت بيضا ہے مشرق کی نجات
یہاں حیات کے پردے میں موت پلتی ہےشکست ساز کی آواز روح نغمہ ہے
تو ہو اگر کم عیار میں ہوں اگر کم عیارموت ہے تیری برات موت ہے میری برات
آئیں ہوائیں جھانجھ بجاتیگیتوں مورا انگنا جاگا
موت اور زیست کی روزانہ صف آرائی میںہم پہ کیا گزرے گی اجداد پہ کیا گزری ہے؟
ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومتاحساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books