aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Sinf-e-Aahan"
رقص آتش و آہندیکھتے ہی جاؤ گے
خود یو آہن کے مانند
لکھنؤ کیا ہند میں امن و اماں قائم رہےاور محبت سے رہیں دل کے سدا لبریز جام
جہاں فضا میں طیور آہن ابھر رہے تھے
فصیل آتش و آہن بہت بلند سہیبدلتے وقت کی رفتار کون روکے گا
کیا بتاؤںوقت نے جب تختۂ آہن پہ رکھ کر
رنگوں سے کھلی دل کشی ہے یہیصنف نازک کی نازکی ہے یہی
یہ زعم قوت فولاد و آہن دیکھ لو تم بھیبہ فیض جذبہ ایمان محکم ہم بھی دیکھیں گے
میرا وجوددیوار سنگ و آہن ہے
نہ طوق آہننہ بیڑیاں ہیں
آج اک بپھری ہوئی چیخ ہے فن کار کا فنآج ہر صنف لطافت میں ہے بیوپار کا روپ
تیری ہو شوخی لچر ہے تیرا ہر انداز پوچسخت تر ہے سنگ و آہن سے تری باہوں کا لوچ
یہ گرز آہنجو تم پہ پیہم برس رہا ہے
تو حوصلہ بھی ملا ہوتا سنگ و آہن سامگر خدا کو یہ سب سوچنے کا وقت کہاں؟
مرد آہن تھا عقیدے کا جو پابند رہاجنگ ہی جنگ
اپنی لایعنیت جانتی ہیںگل رخوں پہ یہ زنجیر و آہن سے ڈھائے گئے
ہماری چشم آہن پوش پیراہن شناسا ہےلباسوں کی محبت
جب کرے گی صنف نازک اپنی عریانی پہ نازصرف اک تو اس تلاطم میں رہے گی پاکباز
دیکھ کر تیرے ستم اے حامئ امن و اماںگرگ رہ جاتے ہیں دانتوں میں دبا کر انگلیاں
سنگ و آہن کی چٹانیں ہیں عوامی جذبےموت کے رینگتے سایوں سے کہو ہٹ جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books