aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Toktaa"
شعار رندانہ کر پئے جااگر کوئی تجھ کو ٹوکتا ہے
ٹوکتا ہوں میں کہ یہ عمل نہیں بھلااس وقت گھونٹتے ہیں مرا آپ ہی گلا
نہ تھا کوئی جو ٹوکتامیں دیکھتا چلا گیا
آج کے زمانے میںٹوکتا نہیں کوئی
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سےمیں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
میں اس کو تکتا رہتا ہوںلیکن وہ روتی جاتی ہے
کسی شمائل نادیدہ کو میں تکتا تھامیں ایک وحشت بے نام سے ہڑکتا تھا
کوئی بس یوں ہی تاکتا جھانکتا تھاکبھی چوٹ کھانا کبھی مسکرانا
ٹوکرا سر پر بغل میں پھاوڑا تیوری پہ بلسامنے بیلوں کی جوڑی دوش پر مضبوط ہل
جنہیں تم ٹوکتے تھے میں وہ سارے کام کرتا ہوںتمہارا نام کرنے سے رہا بدنام کرتا ہوں
میں دور کہیں تم سے بیٹھا اک دیپ کی جانب تکتا ہوںاک بزم سجائے رکھی ہے اک درد جگائے رکھتا ہوں
ہر دکان کا تختہصرف دیکھ سکتا ہوں
منہ کو ایک اک تمہارے ہے تکتاکہ نکلتا ہے منہ سے آپ کے کیا
انجم صفت گلہائے نوہر تختۂ گل آسماں
باؤلی سپنا نہیں، شہر سے آئے ہیں ابھیدوسری ٹوکتی ہے
میں ذکر کرتا ہوں جب وصل کی رتوں کاتو شہر کے سارے پارسا مجھ کو ٹوکتے ہیں
تختۂ دار نہ منصب نہ عدالت کی خلشاب تو اک چیخ سی ہونٹوں میں دبی رہتی ہے
ٹوکتی ہے کہ وہ دروازہ کھلا ہے اب بھیاور اس صحن میں ہرسو یونہی پہلے کی طرح
شام کو کھڑکی کھول دینے پراپنی لڑکی کو ٹوکتی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books