aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Tuk.Do.n"
تم ناحق ٹکڑے چن چن کردامن میں چھپائے بیٹھے ہو
۴اس دنیا کے کچھ ٹکڑوں میں
جس طرح طوفاں زدہ کشتی کے ٹکڑوں کوسمندر ساحلوں پر پھینک دیتا ہے
دل کے ٹکڑوں کو جوڑنے کے لئےدوست سچ مچ بہت ضروری ہیں
فریاد کے ٹکڑوں کوآہوں میں چھپا لینا
روح کے کاسۂ گدائی کوچار ٹکڑوں کا آسرا بھی نہیں
رہین عاشقی ہوں میںمسلسل ٹکڑوں میں جی کر
چیتھڑوں میں دیدنی ہے روئے غمگین شبابابر کے آوارہ ٹکڑوں میں ہو جیسے ماہتاب
قبلہ خان تم ہار گئے ہو!اور تمہارے ٹکڑوں پر پلنے والا لالچی مارکوپولوؔ
کار محبت موقوف کر دیا گیا ہےقسمت کو کاغذ کے ٹکڑوں
مسکراتے سمندر کا سیال چہرہچاند سورج کے ٹکڑے
ناصرؔ کے سہانے شعروں میں۔۔۔۔کاغذ کے پرانے ٹکڑوں میں،
یہ جو خوں آلود ہے، افغانیوں کا چاند ہےمختلف ٹکڑوں میں پاکستانیوں کا چاند ہے
کباڑ خانے پہ باسی ٹکڑوں کی اور کتابوں کی بوریاں ہیںبزرگ برگد کے نیچے بوڑھا کھڑا ہوا ہے
ارملا کے ہونٹھ سے گر کرکئی ٹکڑوں میں نیچے فرش پر بکھری ہوئی تھی
کالے کالے شیشےابر کے ٹکڑوں جیسے
کہ میں ٹکڑوں میں بٹتے روح کو محسوس کرتا ہوںمیرے کمرے کا
مگر جو اب کے ٹوٹا ہےمرے ٹکڑوں کے ٹکڑے ہیں
اس بار سگریٹ کے جلے ہوئے ٹکڑوں پر محسوس کرتی ہوںتمہارے ہونٹوں کا لمس
چلتے پھرتے نظر آ جاتے ہیںاور زمیں کانچ کے ٹکڑوں کی طرح ٹوٹتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books