aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.iina-e-haq"
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
کوئی دم میں حیات نو کا پھر پرچم اٹھاتا ہوںبایمائے حمیت جان کی بازی لگاتا ہوں
نشیبی بستیوں میں راستے اک دوسرے میں ختم ہوتے تھےتجھے کیا علم ہے وہ رات سرتاپا شب ہجراں ہمارے حق میں کیسی تھی
وہ رام جو کہ سالک راہ ہدیٰ رہاوہ رام جو کہ آئینۂ حق نما رہا
ادائے ناز غرق کیف صہباسیہ مژگاں شراب آلودہ نشتر
گلشن محفل میں مانند سدا آئی ہے توصبح روشن کا پیام جاں فزا لائی ہے تو
رکھ بھی دے اب اس کتاب خشک کو بالائے طاقاڑ رہا ہے رنگ و بو کی بزم میں تیرا مذاق
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
اس چھالیا کے پیڑ کے نیچے خدا گواہمجھ پر نزول رحمت و اجلال حق ہوا
اس حزیں خامشی میں نہ لوٹے گا کیاشور آواز حق، نعرۂ گیر و دار
امید رحمت حق ہے وگرنہگنہ کی میری خو ہے اور میں ہوں
وہ شدت بیاں ہو کہ ہو جرأت بیان حقگستاخ اتنی ہو گئی میری زباں کبھی کبھی
فضائے قدرت حق میں سدا آباد ہوتا ہےخدا کی قدرتوں کو دیکھ کر دل شاد ہوتا ہے
سب کو پیغام حق سناؤں میںایک بچہ کی آرزو ہے یہ
ہے تیرے حال پہ بیتاب جذبۂ انصافنگاہ دیدۂ حق کر رہی ہے تیرا طواف
کنار رحمت حق میں اسے سلاتی ہےسکوت شب میں فرشتوں کی مرثیہ خوانی
کتاب حق کے پنوں پر بہت واضح لکھی ہوں گی
وہ نشان حق تھامےکاروان حق لے کر
حرف حق عزیز ہےظلم ناگوار ہے
خوشبو کی چاندنی کی فضاؤں کی روپ کیہو جائے کچھ مشاہدۂ حق کی گفتگو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books