aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-e-baqaa"
پانی میں ہے چشموں کے اثر آب بقا کاہر نخل پہ عالم خضر سبز قبا کا
محبت چشمۂ آب بقا ٹھہرا
ہوا جاتا ہے پژمردہ دل آوارہ سینے میںتو ٹپکا قطرہ آب بقا اس آبگینے میں
اب کوئی آب بقا لا دےکوئی میری خبر لا دے
کیا نہیں معلوم کیا ہے زندگیدوستو آب بقا ہے زندگی
ایک اہل فن کہے آب بقا ہے زندگیایک مومن نے کہا قرب خدا ہے زندگی
وہ جو آب بقا تھا وہ ناصاف ہےزمیں ہو سمندر ہو یا آسماں
اللہ اللہ رے اس ناز و ادا کی ہستیتیرے آگے نہیں کچھ آب بقا کی ہستی
تم آب بقا کے شیدائی میں زہر ہلاہل کا جویامیں رنج و صعوبت کا عادی تم عیش و طرب کے دل دادہ
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
اک نئی صبح درخشاں کا روپہلا آنچلاپنے ہم راہ لئے عزم جواں کی تنویر
مٹا دومنقش در و بام کے جگمگاتے
تھا لطف پہلے قہر میں اب صرف قہر ہےظلمت سے موج آب بقا کون لے گیا
تفرقہ ہے زہر قوموں کے لئےچشمۂ آب بقا ہے ایکتا
یوم آزادی نے یوں چھڑکا فضاؤں میں گلالگلستاں سے بھینی بھینی خوشبوئیں آنے لگیں
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
ہر ہم سفر پہ خضر کا دھوکا ہوا مجھےآب بقا کی راہ سے کترا کے آ گیا
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
سونی اب یہ سیج پڑی ہےکب تو آ کر پریم براجے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books