aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aadhe"
ماں پیچھے ایک میلی چدر اوڑھے جاتی ہےبیٹا بنا ہے دولہا تو باوا براتی ہے
میں نے ایک تنقیدی نشست رکھیمیں نے آدھا کمرہ بھی بڑی مشکل سے حاصل کیا تھا
مے کی گلابی آگے پیالے چھلک رہے ہیںہوتا ہے ناچ گھر گھر گھنگھرو جھنک رہے ہیں
میں شب کو کیسے بتلاؤںبہت سے دن مرے آنگن میں یوں آدھے ادھورے سے
اوڑھے ہیں غصے کی چادرکچھ تم سوچو
زرد زرد چہروں پرخاک اوڑھے رہتے ہیں
عمر کے درد لیے، وقت کا مٹیالا دشالہ اوڑھےبوڑھا سا پام کا اک پیڑ، کھڑا ہے کب سے
ہاتھوں میں پیالہ شربت کا ہو آگے اک فراش کھڑافراش بھی پنکھا جھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
اس عمر فرومایہ کا سفرآدھے سے زیادہ ختم ہوا
میں اور میرا شہر محبتتاریکی کی چادر اوڑھے
رات اوڑھے ہوئے آئی ہے فقیروں کا لباسچاند کشکول گدائی کی طرح نادم ہے
رات بوسیدہ رضائی کی طرح اوڑھے ہوئےاور ناخونوں سے تاروں کو کھرچتے رہنا
ردائے صد زماں اوڑھے لرزتا کانپتا بیٹھاضمیر سنگ سے بس ایک چنگاری کا طالب تھا
یہ نہیں ہوگا خفا ہو کر دہاڑی کاٹ دیآدھے رستے لائے اور انجن سے گاڑی کاٹ دی
یہ دنیا بھی کیا مسخری ہےنئے سال کی شال اوڑھے
درکار ہوا جب بھی مجھے خون زیادہمیں آ گئی اوڑھے ہوئے مذہب کا لبادہ
چاند بھی کمبل اوڑھے نکلا تھاستارہ ٹھٹھر رہیں تھے
اب گاڑھا پسینہ بننے والےاوڑھے پھریں گے شال دو شالے
اچانکاوڑھ لیتی ہے مجھے
سبھی لوگ سوتے ہیں اوڑھے رضائیمگر میری قسمت میں ہے منہ دکھائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books