aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaftaabii"
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ رخ آفتابی پہ ابرو ہلالی
دسمبر کے دالان میںاس چمکتی ہوئی آفتابی تمازت کو روح میں اتارے
آفتابی پیرہن کا گھیر دیواروں کو چھوتاپیار کرتا
شب ڈھلے آفتابی ضیا ٹوٹ آتی ہےاور آندھیاں جتنی مرضی چلیں آخر کار رکتی ہیں
آفتابی غسل کرتی لڑکیاں بھیلوٹ کر اپنے گھروں کو جا چکی ہیں
کرن آفتابی تھی دیتی دلاساہوا بھی تھپکتی تھی
آفتابی چمک کی پھواراور مست کرتی مہک
نکالوں سرکتے پگھلتے ہوئے بر اعظم کے نقشے پڑھوںنیلگوں آسمانوں میں بکھرے ہوئے بادلوں کو نگلتے ہوئے مشتری کے کسی چاند پر آفتابی صفت زائچہ لکھ سکوں
اک آفتابی شہر کہتی ہے
رنگ گردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہےیہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
گر عشق کیا ہے تب کیا ہے کیوں شاد نہیں آباد نہیںجو جان لیے بن ٹل نہ سکے یہ ایسی بھی افتاد نہیں
یا نمایاں بام گردوں سے جبین جبرئيلوہ سکوت شام صحرا میں غروب آفتاب
وادی کہسار میں غرق شفق ہے سحابلعل بدخشاں کے ڈھیر چھوڑ گیا آفتاب
یہ خندہ زن صداقتیں قیامتیں لیے ہوئےزمین کی تہوں میں آفتاب ڈھونڈھتا ہوں میں
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
جاگتی ہے افسریقوم محو خواب ہے
مگر فریاد کوئی بھی نہیں کوئیدریغ افتاد کوئی بھی
شعلہ یہ کم تر ہے گردوں کے شراروں سے بھی کیاکم بہا ہے آفتاب اپنا ستاروں سے بھی کیا
فطرت نے سکھائی ہے ہم کو افتاد یہاں پرواز یہاںگائے ہیں وفا کے گیت یہاں چھیڑا ہے جنوں کا ساز یہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books