aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalam-e-asbaab"
عالم اسباب میں ایسا کہیں ہوتا نہیںحسن خود بیں عشق کے زیر نگیں ہوتا نہیں
ہو گیا ہوں اس لیے بد نام میں اصحاب میںآؤٹ کر ڈالا ہے پیپر عالم اسباب میں
فضائے علم و فن پر یہ مثال ابر چھائی ہےمذاق جستجو بن کر رگ دل میں سمائی ہے
ہم ہمیشہ سے ہیں تاریخ کے انمول رتنہم ہیں تابانیٔ وجدان سراپا الہام
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
بڑا احساں ہے مکڑی کامسلمانان عالم پر
باغ عالم کے تازہ شگفتہ گلوبے نیازانہ مہکا کرو خوش رہو
سن کے یہ فرزند سے ہوتی ہے حیرانی مجھے''لکھ دیا منجملۂ اسباب ویرانی مجھے''
ریت آئینہ ہےاور زنگار آئینہ ہر عالم چوب و ابریشم و خاکداں
دامن لالہ زار میںعالم پر بہار دیکھ
اب یہاں میری گزر ممکن نہیں ممکن نہیںکس قدر خاموش ہے یہ عالم بے کاخ و کو
کھجوروں سے مہکی ہوئی شام تھیشتر پر مال و اسباب تھا اور میں اک سرائے کے در پر کھڑا
عالم آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغذرۂ ریگ کو دیا تو نے طلوع آفتاب!
زیتوں کی شاخوں میںعلم ابیض میں
ناچیز جہان مہ و پرویں ترے آگےوہ عالم مجبور ہے تو عالم آزاد
دل کو بے تاب رکھتی ہے اک آرزوکم ہے یہ وسعت عالم رنگ و بو
تیرا اور میرا ساتھ عالم برزخ سے ہےعالم برزخ یعنی جہاں ارواح اک ساتھ تھیں
عالم آب و خاک میں میرا ظہور بھی حجابحشر میں سب کے سامنے میرا عمل ہے بے نقاب
اور مطمئن بظاہرکہ عالم بے بضاعتی ہے
رات اور موسم خزاں کی راترنج و آلام بے کراں کی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books