aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamada"
امرا نشۂ دولت میں ہیں غافل ہم سےزندہ ہے ملت بیضا غربا کے دم سے
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوںاس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
یہ زمیں تب بھی نگل لینے پہ آمادہ تھیپاؤں جب ٹوٹتی شاخوں سے اتارے ہم نے
ہو صبر پہ آمادہ تو سہہ جائے ہر اک غمہو جائے مخالف تو پلٹ دے صف عالم
عمر آمادہ نہیں مردہ پرستی کے لئےبار ہے یہ زندہ میت دوش ہستی کے لئے
''مجبوری و دعویٔ گرفتارئ الفتدست تۂ سنگ آمدہ پیمان وفا ہے''
مرا جنون وفا ہے زوال آمادہشکست ہو گیا تیرا فسون زیبائی
بخار و برق کا جرار لشکر ہے اب آمادہاگلوا لے زمین و آسماں کی دولتیں ساری
لیکن اس دل کی خلش نے مجھے بیدار کیامجھ کو حالات سے آمادۂ پیکار کیا
زلفیں فضا کی گرد ہیںامڑا ہوا طوفان ہے
آمادۂ اسلام ہیں لندن میں ہزاروںہر چند ابھی مائل اظہار نہیں ہیں
کہ جب چودہ برس کے واسطے شری رام کو بن واس جانا تھاآمادہ تھے لکھن بھی بھائی کی سیوا میں جانے کو
میری بن جانے پہ آمادہ ہے وہ جان حیاتجو کسی اور سے پیمان وفا رکھتی ہے
وہ درد تیری خموشی میں تھا نہاں جس نےسکوت ناز کو آمادۂ کلام کیا
پھنسا ہے اس لیے پھندے میں شاعر سادہکہ منتظم بھی تھے ہشیار یہ بھی آمادہ
لوگ کہتے ہیں کہ آمادۂ اصلاح ہے لیگیہ اگر سچ ہے تو ہم کو بھی کوئی جنگ نہیں
روز و شب کی نغمگی کو جذب کرنے پر ہوں آمادہمگر رنگوں کو آخر
بندوقوں کی تصویروں سے ڈھک دینے پرآمادہ کیسے ہوتے ہیں
بے وجہ کوئی رونے پہ آمادہ ہوا ہےحیرت سے نئے گر کو کوئی دیکھ رہا ہے
ہے کوئی تو بات جو وہ آواز دبانے پہ آمادہ ہےلگا لے جتنا دم ہو اپنا بھی مضبوط ارادہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books