aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aare"
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
ارے یہ دیکھتا ہے کیااٹھا سبو سبو اٹھا
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہےتری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
آخر پہنچی دوار توہارےارے بدھائی بہت بدھائی
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
دیکھ کے اپنا حال ہوا پھر اس کو بہت ملالارے میں بڑھیا ہو جاؤں گی آیا نہ تھا خیال
تمہیں معلوم ہے کیسے تمہارے بن رہا ہوں میںمیں شب بھر جاگتا اور چاند سے باتیں کیا کرتا
بنائیں گے نئی دنیا کسان اور مزدوریہی سجائیں گے دیوان عام آزادی
یہ تو ساحل پہ بھی دیکھتی ہے بھنورریت میں کشت کرتی ہے آب بقا
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
گرمی سے تڑپ رہے تھے جان داراور دھوپ میں تپ رہے تھے کہسار
نوید طرب دے رہی ہے نمائشوہی جشن ہے اور وہی زندگی ہے
کتنے جلاد ہیں ٹیچر ارے اللہ اللہہم بھی منہ ان کا چڑھائیں تو مزہ آ جائے
یہ طوق بندگی وہ پھول سی گردن معاذ اللہوہ شہد آلود لب اور تلخئ شیون معاذ اللہ
ارے یہ میں نے تم کو نہیں بتایاچلو سنو
تو نہیں ہے تو پھر آرام کہاں ہے آ جاشاہد دور سیہ بخت و شب تار ہوں میں
اب زرد یہ چیرا جو ترے سر پہ جما ہےاور اس پہ یہ طرہ جو زری کا بھی دھرا ہے
میز پر اپنی ساری دنیاکاغذ اور قلم اور ٹوٹی پھوٹی نظمیں
یہ سندر اور دکھی دھرتییہ دھانی آنچل پورب کا
گھنے اونچے اونچے درختوں کا منظریہ ہیں آج سب آب زر میں نہائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books