aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aarzii"
خفتہ خاک پے سپر میں ہے شرار اپنا تو کیاعارضی محمل ہے یہ مشت غبار اپنا تو کیا
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
ہر اک قدم اسی منزل کی آرزو رکھناکوئی بھی فرض ہو خواہش سے پھر بھی برتر ہے
تو اس آرزو کا حاصل وہ جانتا ہےبہت سہی اختیار و امکاں
حیات عارضی صدقے حیات جاودانی پرفنا ہونا ہی اب اک زیست کی صورت سمجھتے ہیں
عجیب ہے یہ زندگی کبھی ہے غم کبھی خوشیہر ایک شے ہے بے یقیں ہر ایک چیز عارضی
مصیبت ہے یہ بالکل عارضی اس پر نہ گھبرانابس اب آتا ہے عہد راحت و آرام آتا ہے
کاش یہ رشتۂ صوت و آواز ہی دائمی ہوکہ گونگے سفر کے سبھی سلسلے عارضی ہیں
کہ تم نے اس مرے احساس الفت کودہکتے جسم کا اک عارضی احساس ہی جانا
نہ کسی جنت ارضی کا حوالہ مجھ سےنہ جہنم کا دہکتا ہوا شعلہ کوئی
اپنی خوشیوں کے عارضی جذباتغم میں تحلیل کر رہی ہوں میں
وہی دھرتی وہی ماں جیسی دھرتینظر آتی ہے جو فردوس عرضی
لیکن اس عارضی مسرت کوخوب اچھی طرح سمجھتے ہیں
کہ زندگی اپنے ظاہری خد و خال سے کتنی مختلف ہےکہ روح کے پل تلے تمہارے وجود کا عارضی بہاؤ
محبت کی جنوں خیزی تو بس اک عارضی شے تھیقبائے شوق کے سب رنگ کچے تھے
جو عارضی نہیں دائمی ہوگاکبھی نہ ختم ہونے والا
موت سے بھی بڑی اذیت ہےزندگی لاکھ عارضی ہو مگر
ہم نہ کہتے تھے یہ سائباں عارضی ہے
مجھے تمہارے رنگوں سے کیا لینا دینامیں کچے رنگوں عارضی موسموں سے دور بھاگتی ہوں
یاد آیا ہے مجھ کو وہ گزرا زمانہوہ عارضی سا کوئی ٹھکانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books