aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aarzu.e.n"
یہ آرزوئیں ایجاد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
امنگیں مری آرزوئیں مریامیدیں مری جستجوئیں مری
خدا کی طرح اپنے فن کے خدا سر بسر ہمآرزوئیں کبھی پایاب تو سریاب کبھی
مچلتی ہیں سینے میں لاکھ آرزوئیںتڑپتی ہیں آنکھوں میں لاکھ التجائیں
ہماری آرزوئیں تیرے دالانوں میں رقصاں ہیںنقوش عہد رفتہ تیرے ماتھے پر نمایاں ہیں
تیرے بستر پہ مری جان کبھیآرزوئیں ترے سینے کے کہستانوں میں
وہ آرزوئیں کہاں سو گئی ہیں میرے ندیم؟وہ ناصبور نگاہیں، وہ منتظر راہیں
لو آ گئی ہیں وہ بن کر مہیب تصویریںوہ آرزوئیں کہ جن کا کیا تھا خوں میں نے
میں اس خشت کوبی سے اکتا گیا ہوںکہاں ہیں وہ دنیا کی تزئین کی آرزوئیں
ضمیر ہستی کی آرزوئیںچٹکتی کلیاں
مری آنکھوں سے لپٹتی ہیں مچل اٹھتی ہیںآرزوئیں دل غم دیدہ کے آسودہ نہاں خانے سے
بخت برگشتہ آرزوئیں بہتہوس سیم و عاج نے مارا
شب سیہ کے ڈراؤنے فاصلوں سے لٹکی ہوئیشپرہ چشم آرزوئیں یہ چاہتی ہیں
پھر امنگیں آرزوئیں ہیں دلوں میں بے قرارقوم کو یاد آ گیا ہے اپنا گم گشتہ وقار
لاکھوں دعائیںخوبصورت آرزوئیں
وہ میری حسرتیں وہ آرزوئیں وہ تمنائیںجو بر آئیں تو دنیا کے جہنم سرد ہو جائیں
کبھی سایہ نہیں ہوتاشجر کی آرزوئیں دھوپ کے آنسو بہاتی ہیں
اپنی آرزوئیں خرید لیںہنسنے کے لئے میرے پاس اب ہونٹ نہیں ہیں
یہ دنیا کتنی ظالم ہے خوابوں کا سودا کرتی ہےمعصوم دلوں کی آرزوئیں سکوں میں تولا کرتی ہے
یہ ارمان یہ آرزوئیں ہماری یہ کچھ رسمساتے ہوئے پھول جیسےجگائیں جنہیں آ کے جھونکے ہوا کے جنہیں گدگدا جائیں آ آ کے بھنورے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books