aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aatii"
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
کہ اب تم مجھ کو پہلے سے زیادہ یاد آتی ہوہے دل غمگیں بہت غمگیں
ہم راتوں کو اٹھ کر روتے ہیں رو رو کے دعائیں کرتے ہیںآنکھوں میں تصور دل میں خلش سر دھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
بچھا دیا گیا بارود اس کے پانی میںوہ جوئے آب جو میری گلی کو آتی تھی
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
وہ قدریں اب نظر آتی نہیں گھر میںجو رشتے وہ سناتی تھیں
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی
بزم پرویں تھی نگاہوں میں کنیزوں کا ہجوملیلیٰ ناز برافگندہ نقاب آتی تھی
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہوہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
پلا دے مجھے وہ مئے پردہ سوزکہ آتی نہیں فصل گل روز روز
بصارتوں پہ وہ جالے پڑے کہ دونوں کوسمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ماجرا کیا ہے
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
چلی آتی ہے یہی رسم کئی صدیوں سےیہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا
تمہاری یاد مرے دل کا داغ ہے لیکنسفر کے وقت تو بے طرح یاد آتی ہو
یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہےجیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
آثار تو کچھ کچھ نظر آتے ہیں کہ آخرتدبیر کو تقدیر کے شاطر نے کیا مات
ہاتھ میں علم لے کرتم نہ اٹھ سکو لوگو
اب وہ خواب میں دلہن بن کرمیرے پاس چلی آتی ہے
میری راہوں سے جدا ہو گئیں راہیں ان کیآج بدلی نظر آتی ہیں نگاہیں ان کی
مگر یہ صدائیں تو آتی رہی ہیںانہی سے حیات دو روزہ ابد سے ملی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books