aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aavarde"
عشق کو عشق کی آشفتہ سری کو چھوڑارسم سلمان و اویس قرنی کو چھوڑا
تم اپنی آنکھ کی بستی میں پھر سے اک نیا موسم اترنے دومرے خوابوں کو مرنے دو
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہوگا
کس حال میں ہیں یاران وطنآوارۂ غربت کو بھی سنا
روز جب دھوپ پہاڑوں سے اترنے لگتیکوئی گھٹتا ہوا بڑھتا ہوا بیکل سایہ
اپنا غصہ اتارنے کے لئےفون پر شب گزارنے کے لئے
زمیں سے نقش مٹانے کو ظلم و نفرت کافلک سے چاند ستارے اتارنے کے لیے
عہد گم گشتہ کی تصویر دکھاتی کیوں ہوایک آوارۂ منزل کو ستاتی کیوں ہو
سبز پانی کی سیال پرچھائیاںلمحہ لمحہ بند میں اترنے لگیں
خواب ہی خواب میں بیتاب نظر ہونے لگیعدم آباد جدائی میں سحر ہونے لگی
یہ سر زمین سے آکاش کی پرستش گاہاتارتے ہیں تری آرتی ستارہ و ماہ
وہ پیوند زمیں ہو کریوں ہی زور آوروں کے لیے راستہ بناتے ہیں
اپنے دروازے کے اترتے روغن کواپنے اشکوں سے صیقل کر لوں
وقت کو آتے نہ جاتے نہ گزرتے دیکھانہ اترتے ہوئے دیکھا کبھی الہام کی صورت
خنجر آزاد ہیں سینوں میں اترنے کے لیےموت آزاد ہے لاشوں پہ گزرنے کے لیے
آسیب تھے جتنےاور جنگل سے گزرتے ہوئے رہ گیروں نے گردن میں اترتے
آسمانوں سے فرشتے بھی اترتے ہی رہےنیک بندے بھی خدا کا کام کرتے ہی رہے
اکڑنے لگی اس کی ہنٹری پونچھاور آنکھوں میں بس خون اترنے لگا
خلا کے گہرے سمندروں میںاتارنے کو ہیں اپنے بیڑے
دیکھ کس پیار سے انوار سحر چومتے ہیںمسجد شہر کے میناروں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books