aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adaa-e-naaz"
ھجلہ ناز سے آتے ہیں بلاوے اب کےآخری بار چلو آخری دیدار کرو
آبگینے یہ بہت نازک و نارستہ ہیںموج کی گود میں تا دیر نہیں رہ سکتے
دراز قد کی لچک سے گداز پیدا ہےادائے ناز سے رنگ نیاز پیدا ہے
ادائے ناز غرق کیف صہباسیہ مژگاں شراب آلودہ نشتر
ادائے خوش گمان سےوہ چوم کر اٹھائے گا
ادائے فطرت معصوم کی نہ کر توہینضیا فروز نظاروں کو چوم لے اٹھ کر
نگاہ جس سے ملاؤ تو آنکھ دکھنے لگےکسی ادا میں ادائے خرام بادصبا
میں تعظیم ادائے نور کے ہنگام میںمانوس چہروں
جسے سینچتا تھا میں خون سےدل منحرف کی ادائے حیلۂ نور سے
''کوئی معشوق بصد شوکت و ناز آتا ہےسرخ بیرق ہے سمندر میں جہاز آتا ہے''
نوید صبح درخشاں ادائے فصل بہاردھنک کی دل کشی خوشبوئے گل شمیم چمن
لٹا رہا تھا تجلی ستارۂ سحریسحرؔ نے بعد ادائے نیاز معبودی
ادائے عجز و کرم سے اٹھا رہی ہو تمسہاگ رات جو ڈھولک پہ گائے جاتے ہیں
کوئی اٹھا نہ سکا تیرے پردہ ہائے ناززمین و چرخ پہ کوئی نہیں ہے محرم راز
ادائے خامشی کو گدگدا چلیخزاں کی زرد سیج سے کسی کی یاد
کبھی اپنی ادائے دلنوازی کو نہیں چھوڑااسے تخریب کے ہر وار نے تعمیر کا عرفان بخشا ہے
زندگی کو ناگوار اک سانحہ جانے ہوئےبزم کبر و ناز میں فرض اپنا پہچانے ہوئے
تو اپنی ذات سے خود چشمۂ ادا و صداتجھے جہاں کی ہواؤں کے رخ سے کیا نسبت
ابھی زبان محبت پہ ہے فسانۂ نازیہ تجھ سے کون کہے اے نگار خانۂ ناز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books