aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adaakaarii"
یہ سب کیا ہے؟اداکاری نہیں آتی مجھے تو کیا کروں میں
یا میں سب کچھ چھوڑ دوں اور چور بازاری کروںزندگی کی فلم میں ایسی اداکاری کروں
ارے ہیرو!اداکاری نہ کر چل اٹھ
جو دریا بہہ گیا وہ پھر نہ لوٹ کر آتاہوں اداکار اداکاری نہیں کر پاتا
سونے کی اداکاری کرتے کرتےسچ مچ سو جاتا
سو تممسکرانے کی زندہ اداکاری کرتے ہوئے لوٹ آنا
سنا ہے میرے اعضا نے اداکاری بہت اچھی طرح کی تھینظر نے چاند بھی دیکھا
بپاس اہل مجلس ناز برداری بھی سیکھی ہےاداکاری میں یکتا ہوں گلوکاری بھی سیکھی ہے
ہم تو جینے کی اداکاری کرتے ہیں
نہ آساں تھا سمجھنے کی اداکاری بھی کرنااس زباں کو
صدا کاری بھی کرتے ہیں اداکاری بھی کرتے ہیںاور ایسے ساقط الاوزان کمتر شعر پڑھتے ہیں
گل بدن گل پیرہن مہتاب رخ ناز آفریںدل ربائی کی اداکاری میں اعجاز آفریں
ساحری شعلہ بیانی و اداکاری سبھی گنگ
ہمیشہ خوش نظر آنے کیاب مجھ سے اداکاری نہیں ہوگی
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پرکماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
تجھ سے بچھڑ کر بھی زندہ تھامر مر کر یہ زہر پیا ہے
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معریپھل پھول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات
توند والوں کی تو ہو آئینہ داری واہ وااور ہم بھوکوں کے سر پر چاند ماری واہ وا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books