aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adad"
کبھی نہ رہنا کہ ان پہ اتنے عذاب اتریں گے جن کی گنتی عدد سے باہروہ اپنے مردے تمہارے کاندھوں پہ رکھ کے تم کو جدا کریں گے
حرف سبھی اور سب اعدادکمپیوٹر رکھتا ہے یاد
دائرے قوسین سن تاریخ اعداد و شمارنقطہ و زیر و زبر تشدید و مد
اعداد کے قالب میں ہے تو صفر کی طاقتصفحات کے سوراخ کا بے نام حسابی
بیویاں ان کی چار عدد ہیں مچھرانی کہلاتی ہیںموری والے گھر میں ہی جی چاروں سے بہلاتے ہیں
وہ مجھ سے بھی ایک عدد مسکراہٹکی خواہش رکھتی ہے
یہ عددمجھ کو محدود کرنے لگے ہیں
یہ اعداد کی قوس کب سیدھی ہوگیہمیں کیا خبر بس
اعداد و الفاظ کی بھیڑ میںکس قدر میں اکیلا ہوں
لکیریں عدد حرف سارےنم آلود کاغذ کی ترکیب میں گھل رہے ہیں
بھیگتے پھیلتے لفظ اعداد جب بھی سمندر بناتےترے نام کی ناؤ مجھ کو کنارے لگاتی
کبھی کبھی تو درختوں کی تعداد اتنی بڑھ جاتی ہےکہ مجھے گزشتہ دن کے اعداد و شمار پر
مستجابی کا کوئی ڈھنگ نہ ہوتندرستی بھی کوئی طاق عدد ہو جیسے
وہ صلیبوں کے اعداد پر روز و شبغور کرنے لگا
آدمی آدم بنائے گا نیا بالکل نیاپھر اسی آدم کی تخلیق مکرر سلسلہ در سلسلہ
دہر کی رہنما ہوئی تعدادکچھ نہ باقی رہا بجز اعداد
وہ خوابوں کے ٹوٹے ہوئے چند ٹکڑےجنہیں میں نے کسی اداس نغمے کے حوالے کر دیا
عدد ریاضی کاخوف و دہشت کا زائیدہ بن کے
یہاں ایک ایسا شخص دفن ہےجس کے نام کے پہلے ہی حرف کے اعداد
نو عدد تک روک دیتا تھامجھے معلوم تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books