aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adhuure"
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
کہیں سے تم ہو ادھورے کہیں سے خالی میںتم اپنے طور مجھے استعمال کرتے ہو
ہر پتھر اس پاؤں سے ٹکرانے کی خواہش میں زندہ ہےلیکن یہ تو اسی ادھورے پن کا جہاں ہے
وہ سڑکوں پہ پھولوں کی دھاری سی بنتیادھر سے ادھر سے حسینوں کو چنتی
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
میں شب کو کیسے بتلاؤںبہت سے دن مرے آنگن میں یوں آدھے ادھورے سے
سب اپنے ادھورے جملوں میںیہ ہیرے موتی جڑتے ہیں
گڑ کا ہوا ہے جن کے وہ ان سے ادھورے ہیںشکر نہ گڑ کا جن کے وہ پرکٹ لنڈورے ہیں
جنہیں کوئی توڑتا نہیں ہےسڑک پہ کچھ خواب ہیں ادھورے
خواب ادھورے ہیں جو دہراتا ہوں ان خوابوں کوزخم پنہاں ہیں جو وہ زخم دکھاتا ہوں اسے
ان پہ لکھی ادھوری نظمیںوہ ادھ مٹے سے حروف سارے
ان گنت خوابادھورے
انہیں جھاڑ کر گردنوں پر رکھوتم ادھورے نہیں ہو تو پورے دکھائی تو دو
پھر ادھر دیکھا تو سب کچھدشت اخفا میں تھا عدیم
ابھی تو اس کہانی میںمحبت کے ادھورے باب کی تکمیل ہونے تک
آدھے ادھورے راستے میں ہی مر جاؤں گیمگر کل کا دن بھی آ ہی گیا
تو وہی سارے ادھورے مصرعےڈسٹ بن میں پڑے دم توڑ رہے ہوتے ہیں
ادھورے ہیں خوابادھوری ہے پیاس
کچھ ادھورے خواب ایک بالکنیاور دو تین گملے ہیں
یہ غنیمت ہے کہ وہ خواب ادھورے ہی رہےوہ جو اک عمر تلک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books