aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afsaana-e-ulfat"
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
اے نوحہ گراے راقم افسانۂ زیر و زبر
آخر اسیر یاس کا قفل دہن کھلاافسانۂ شدائد رنج و محن کھلا
دہراؤ پھر افسانۂ آغاز محبتپھر گردش ساغر سے چھڑے ساز محبت
تا عمر یوں تو مہر بہ لب ہی رہے مگرافسانۂ بلندیٔ کردار کہہ گئے
خار زار رہ الفت کو گلستاں سمجھاوادئ غم کے خم و پیچ کا احساس نہ تھا
دل بے تاب میں پنہاں ہے ہر ارمان نظرچشم مشتاق میں ہے سرخیٔ افسانۂ دل
تیری دھیمی روشنی میں ہے نہاں الفت کا رازتیری ہر ہر سانس ہے افسانۂ سوز و گداز
چار تنکوں کا شوق مکاں کیا بنانعمت قرب الفت بھی جاتی رہی
گزشتہ عظمتوں کے تذکرے بھی رہ نہ جائیں گےکتابوں ہی میں دفن افسانۂ جاہ و حشم ہوں گے
کہیں افسانۂ عشق و محبتکہیں روداد سوز و ساز بھی ہے
جہان شوق کا افسانۂ جاہ و حشم بھی ہیںکرشمہ ہے خدا کا آپ کے اوصاف کے قائل
گولکنڈہ حسن تہذیب و تمدن کا دیارعظمت افسانۂ ہستی کی زندہ یادگار
کہ نوچ کر اس کو پھینک ڈالوکبھی یہ اصرار حرف الفت
ہے لہو میں تر لیکنجامہ زیبئ الفت
کہیں نہیں سلسلہ یقیں کانصیب ہوگا کسے خراج نگاہ الفت
منتظر ہیںآسمان الفت
یہ کچھ افسانۂ تخیل ہےکچھ حقیقت کی ترجمانی ہے
ہر قدم پر رہرو الفت کو منزل کے لئےشوق ہونا چاہئے امید ہونی چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books