aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "agvaa"
دہشتیں جنت میں لے آئیں گے پاکستان سےحور کو اغوا کرا لیں گے کسی غلمان سے
اسے بھی اہل سیاست نے کر لیا اغوااور اس کے بعد وہ سب کچھ ہوا جو ہونا تھا
ڈکیتی قتل اغوا لوٹ اور آتش زنیبہت کچھ ہوتا ہی رہتا ہے
خدا کو بردہ فروشوں نے اغوا کر لیا ہےمیں نے پولیس سے رابطہ کیا
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
ہے موت اس قدر قریںمجھے نہ آئے گا یقیں
یہ وقت نہیں پھر آئے گاتم اپنی کرنی کر گزرو
درد آئے گا دبے پاؤں لیے سرخ چراغوہ جو اک درد دھڑکتا ہے کہیں دل سے پرے
یہ حسیں کھیت پھٹا پڑتا ہے جوبن جن کا!کس لیے ان میں فقط بھوک اگا کرتی ہے
اور اس بیتابی کا اگلا قدم سیلاب ہوتا ہے
تم آ کے تنکے سے مجھ کو باہر نکال لینا''کوئی نہیں آئے گا یہ کیڑے نکالنے اب
جو بڑھتا ہے جو اگتا ہےوہ دانا ہے یا میوہ ہے
خوش تھے ہم اپنی تمناؤں کا خواب آئے گااپنا ارمان برافگندہ نقاب آئے گا
میں ترے سامنے انبار لگا دوں لیکنکون سے رنگ کا پتھر ترے کام آئے گا
آؤ کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم!سوچا نہ تھا کہ آئے گا یہ دن بھی پھر کبھی
اسی کوچے میں جہاں چاند اگا کرتے ہیںشب تاریک گزاروں گا، چلا جاؤں گا
رینگتے وقت کے مانند کبھیلوٹ کے آئے گا حسن کوزہ گر سوختہ جاں بھی شاید!
دن نکل آئے گاغم نہ کر، غم نہ کر
صبح تک ڈھل کے کوئی حرف وفا آئے گاعشق آئے گا بصد لغزش پا آئے گا
بے وفائی کی گھڑی، ترک مدارات کا وقتاس گھڑی اپنے سوا یاد نہ آئے گا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books