aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aib-e-riyaa"
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
اک نئی صبح درخشاں کا روپہلا آنچلاپنے ہم راہ لئے عزم جواں کی تنویر
یوم آزادی نے یوں چھڑکا فضاؤں میں گلالگلستاں سے بھینی بھینی خوشبوئیں آنے لگیں
مٹا دومنقش در و بام کے جگمگاتے
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
سونی اب یہ سیج پڑی ہےکب تو آ کر پریم براجے
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
اے زن ناپاک فطرت پیکر مکر و ریادشمن مہر و وفا غارت گر شرم و حیا
ایک پل میں پھونک دے تو خرمن مکر و ریایہ حقیقت ہے کہ تو شعلہ بھی ہے شبنم بھی ہے
جن پر نعرے ہیں لکھے گھر وہ تہ خاک کروشہر میں گونجے فقط نغمۂ توصیف ریا
۔کچھ اہل ریا بھی تو
باتیں ریب و ریا سے خالیہر نقش کردار مثالی
رہ ریا کو پلٹ رہے ہیںیہ کون سمجھے یہ کون جانے!!
متن کے سب حاشیےجن سے عیش خام کے نقش ریا بنتے رہے!
وہی اہل دل بھی ہیں زیب تنجو لباس اہل ریا کا ہے
ہیں کہاں حسن صداقت کی سہانی وادیاںسلسلہ در سلسلہ کذب و ریا کی گھاٹیاں
مجھے گھورتے ہیں ڈراتے ہیں مجھ کومیں ان سیدھی الٹی لکیروں کے دام ریا میں الجھ گیا ہوں
من و تو سے ہے انجمن آفریںمگر عین محفل میں خلوت نشیں
سروں پہ سورج کی چھتریاں ہیںبدن سے آب مشقت بے سکوں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books