aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aks-e-shabaab"
میرے ہر شعر میں آہٹ ہے ترے قدموں کیمیرے ہر نقش میں پنہاں ہے ترا عکس شباب
ہر سمت تھا اس کا عکس حزیںاجڑا اجڑا
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
ذکر عہد شباب کون کرےحسرتوں کا حساب کون کرے
تیری طفلی میں جوانی کی بہارتیری پیری روکش عہد شباب
ہو چکا پایاب جب بحر سر و برگ شباباب سمندر کی جوانی باڑھ پر آئی تو کیا
پیر جوش شباب کیا جانےشورش اضطراب کیا جانے
آج پھر مصروفیت کا سیل اتر جانے کے بعدبعد ایام شباب
روٹھنے والے بہ پاس وقت و آداب شبابپچھلی باتیں بھول جانے کا زمانہ آ گیا
نزہت و ناز کا اک پیکر شاداب و حسیںنکہت و نور کا امڈا ہوا سیلاب لیے
بچا کے رکھی تھی میں نے امانت طفلیاسے نہ چھین سکی مجھ سے دست برد شباب
ہر زعفراں کے پھول میںعکس جمال حورعیں
پھول لاکھوں برس نہیں رہتےدو گھڑی اور ہے بہار شباب
کیف سے لبریز صہبائے شبابخون میں رقصاں شراب آتشیں
عکس انجام رخسار آغاز پر
زندگی جام شرابزندگی حسن شباب
یہ تو ممکن نہیں بچپن کا کوئی دن مل جائےیا پلٹ آئے کوئی ساعت نایاب شباب
اللہ کرے زور شباب اور زیادہ
عکس رخ سیدھا عکس تحریر الٹاجھوٹا تھا آئینہ پھر بھی سچا تھا
تم سے بے نیازہمارے عکس بے حجاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books