تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "alsaataa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "alsaataa"
نظم
کیوں جی پر بوجھ اٹھاتا ہے ان گونوں بھاری بھاری کے
جب موت کا ڈیرا آن پڑا پھر دونے ہیں بیوپاری کے
نظیر اکبرآبادی
نظم
نئی خوشبو لیے مجھ کو جگانے کے لیے آئے
جدھر بھی آنکھ اٹھاتا ہوں شفق کی مسکراہٹ ہے
خلیل الرحمن اعظمی
نظم
سوکھا چہرہ دہقانوں کا، زخمی پیٹھیں مزدوروں کی
وہ بھوکوں کے ان داتا ہیں، حق ان کا ہے بیداد کریں
جمیلؔ مظہری
نظم
خیال ماضیٔ دوراں مرے اس جسم کے اندر عجب طوفاں اٹھاتا ہے
ہزاروں میل کا لمبا سفر پیدل کراتا ہے