aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "altaaf"
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
میرے وعدوں سے ڈرو میری محبت سے ڈرواب میں الطاف و عنایت کا سزا وار نہیں
تیرا الطاف و کرم ایک حقیقت ہے مگریہ حقیقت بھی حقیقت میں فسانہ ہی نہ ہو
میں ترے شہر میں انجان ہوں پردیسی ہوںتیرے الطاف کا مفہوم سمجھ لوں تو کہوں
پھوٹ نکلا در و دیوار سے سیلاب نشاطاللہ اللہ مرا کیف نظر آج کی رات
اہل انصاف شرم کی جا ہےگر نہیں بخل یہ تو پھر کیا ہے
آس نہ جب باقی رہے کوئیتو ہی کر انصاف اے مرے مولا
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمتہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
ذرے کو خورشید میں دے کھپابندے کو اللہ سے دے تو ملا
اللہ نے تجھ کو مے و مے خانہ بنایاتو ساری فضا کو مے و مے خانہ بنا دے
گرمی کی تپش بجھانے والیسردی کا پیام لانے والی
اے وطن اے مرے بہشت بریںکیا ہوئے تیرے آسمان زمیں
الطاف جنہوں پر ہیں ان کے سو خوبی حاصل ہے ان کوہر آن نظیرؔ اب یاں تم بھی تو بابا نانک شاہ کہو
تذکرہ دہلی مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانا ہرگز
بانیوں نے تھا بنایا اس لیے گویا ہمیںہم کو جب دیکھیں خلف اسلاف کو رویا کریں
بے زار زندگی سے ہیں پیر و جواں سبھیالطاف شہر یار کے ہیں نوحہ خواں سبھی
تذکرہ دہلیٔ مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانہ ہرگز
جو علم مردوں کے لیے سمجھا گیا آب حیاتٹھہرا تمہارے حق میں وہ زہر ہلاہل سربسر
کہتے ہیں آزاد ہو جاتا ہے جب لیتا ہے سانسیاں غلام آ کر کرامت ہے ہی انگلستان کی
حیدرآباد بھی اک باغ ہے ماشاء اللہہے جہاں فیض کا دروازہ کشادہ سب پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books