aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amat"
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
حقیقت خرافات میں کھو گئییہ امت روایات میں کھو گئی
یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرارثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
میں عشق کو امر کہوںوہ میری ضد سے چڑ گئی
کیا یہی ہے ان شہنشاہوں کی عظمت کا مآلجن کی تدبیر جہانبانی سے ڈرتا تھا زوال
چاند کا نام ترے چاک گریبانوں میںمبتدی ڈھونڈتے ہیں مسجد اقصیٰ میں امام
جو مسلماں ہیں امت انگریزمے کشی سے انہیں نہیں پرہیز
کہ میرے شرق و غرب اک نور کے ہالے میں ایمن تھے(خدا گر نور ہے تو ماں کی آنکھوں کے سوا کن طاقچوں کو زیب دیتا ہے)
اس جفا پروردہ امت کے جفا پرور امامقصر و ایواں کے پجاری زر کے بندے و غلام
کیا پوچھتے ہو امت احمد رضا کا حالاندر سے داغدار تو باہر سے چمپئی
جو میری گود میں پل کر جوان ہو گئے ہیںمرے سفینے کے اب بادبان ہو گئے ہیں
حوریں ملیں گی سوچ کے بے موت مر گیاامت کو اپنی ساتھ میں بدنام کر گیا
بنی آماج گاہ تیر نفرت شخصیت اس کیاسے بھی خود سے نفرت ہو چکی تھی
کہ اس کی امت ہزار فرقوں میں بٹ رہی ہےمنافقوں شر پسند قوموں کے ہاتھ سے آج
دو جہانوں کے کاغذ کو منہ میں مسلسل چباتی ہوں میںساری امت کی ماں بن کے
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
اس گھڑی کی آمد کی آگہی سے ڈرتے ہوپہلے بھی تو گزرے ہیں
یہ عمارات و مقابر یہ فصیلیں یہ حصارمطلق الحکم شہنشاہوں کی عظمت کے ستوں
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
اس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگاچلتے چلتے کوئی مانوس سی آہٹ پا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books