aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amla"
پکڑو پکڑو قاتل قاتلنہر پر متعین پولیس چوکی کے مستعد عملے نے
املا لکھے بندرپڑھنے جائے کبوتر
بعض اوقات املا کی اغلاط کے ساتھ ہیبڑے افسران کی ٹیبلوں کے نیچے فوٹو کاپی ہوتے ہیں
رکو میں بے سر و پا اپنے سر بھاگ نکلا ہوںالا یا ایھا الابجد ذرا یعنی ذرا ٹھہرو
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
ظلم کی قسمت ناکارہ و رسوا سے کہوجبر کی حکمت پرکار کے ایما سے کہو
سوچ کا سارا اجلا کندنضبط کی راکھ میں گھل جائے گا
ایک آشفتہ سر و آبلہ پا کی خاطرکبھی زلفوں کبھی پلکوں کو بچھائے رکھا
کبھی جب سوچتا ہوں اپنے بارے میں تو کہتا ہوںکہ تو اک آبلہ ہے جس کو آخر پھوٹ جانا ہے
آبلہ بن کر ٹپکتا ہےتو یوں لگتا ہے
مجھے سر درد ہے سر چھو کےاپنے لمس کی عمدہ دوائی دو
چاروں طرف سے نعرۂ صل علیٰ اٹھےتیرے مجسموں سے زمیں جگمگا اٹھے
پہنو جب کوئی عمدہ تم پوشاککرو دامن سے تا گریباں چاک
دل امڈا آتا تھا ایسا کہ جی یہ چاہتا تھااٹھا کے رکھ لوں کلیجے میں اپنی دنیا کو
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معریپھل پھول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات
ان کے راج کے عمدہ ڈھب ہیںسب سامان عیش و طرب ہیں
کوئی پھول آبلہ آبلہکوئی شاخ مرقد رنگ تھی
سب شاد ہو رہے ہیں عمدہ غریب کنگلےکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
جس پر ناز ہے ہم کو اتنا جھکی ہے اکثر وہی جبیںکبھی کوئی سفلہ ہے آقا کبھی کوئی ابلہ فرزیں
یہ سمجھ کر جرعۂ پنہاں کوئیشاید آخر ابتدائے راز کا ایما بنے!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books